لیبارٹری ٹیسٹ کے دوران ثابت ہو گیا ہے کہ کینٹین کا پانی مضر صحت ہے سی ڈی اے چیئرمین افس کی کینٹین ملازمین کی زندگیوں اور صحت کے لیے خطرہ بن گئی۔ گزشتہ روز CDA ہیلتھ سروسز نے ملازمین کی اواز پر چھاپا مارا جس پر کنٹین کے پانی کے سیمپل لیے گئے۔ کچھ سیمپل پانی کی ٹوٹی سے لئے گئے جسے استعمال کیا جا رہا تھا اور کچھ سمپل پانی کے جگ جس سے ملازمین اور عوام کو پینے کے لیے پانی دیا جاتا تھا۔ہیلتھ سروسز والوں نے دونوں پانی کے سیمپلز سی ڈی اے کی پانی والی لیبارٹری کو ٹیسٹ کے لئے بھجوا دیے ۔رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ کینٹین کا پانی استعمال کے لئے مضر صحت ہے۔جس میں بیکٹیریا ھے اور دیگر مضر صحت چیزیں پائی گئیں رپورٹ کے مطابق پانی کا پانی unsafe ہے
Fecal coliform can make you sick.
A person that has been exposed to these bacteria may have an upset stomach, vomiting, fever, or diarrhea.
E. coli and fecal coliform bacteria indicate that the water may be contaminated with human or animal wastes.
Drinking water with these wastes can cause short-term illness, such as diarrhea, cramps, nausea, headaches, or other symptoms.
مطلب جو انسانی زندگیوں اور صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔اعلی حکام سے گزارش ہے کہ فوراً کنٹین کو بند کیا جائے مضر صحت پانی دینے اور غیر معیاری مہنگا کھانا دینے پر کنٹین والے کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے۔ تاکہ مستقبل میں ایسی صورتحال نہ ہو۔مضر صحت پانی کے استعمال سے ہزاروں ملازمین کی زندگیاں اور صحت کو خطرے میں ڈالا گیا۔۔۔۔؟؟؟اس کا ذمہ دار کون۔۔۔۔؟؟؟چیئرمین سی ڈی اے اور ایڈمنسٹریشن سے گزارش ہے متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور ملازمین کو معیاری اور صحت مند کھانا مہیا کیا جائے امید ھے اس رپورٹ پہ ایکشن لیتے ہوئے کینٹین چلانے والے کے خلاف قانونی کی جائے۔چیئرمین صاحب سے گزارش ہے CDA کے دیگر تمام دفاتر/ بلڈنگ کی کینٹین اور پانی کے حوالے سے رپورٹ لی جائے۔ اور ملازمین کو معیاری اور صحت مند کھانا اور پانی دیا جائے۔اور گزارش کی جاتی ہے ملازمین کی زندگی اور صحت کی حفاظت کے پیشِ نظر ہیپیٹائٹس ویکسینیشن توجہ طلب ھے انتظام کیا جائے