سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت دستک ایپ کے حوالے سے اجلاس

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت دستک ایپ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

دستک ایپ پر پیدائش ،موت ،شادی بیاہ اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کی فراہمی کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا

سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل ، ڈی جی بلدیات طارق محمود رحمانی ،ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ارشد بیگ ،چیئرمین پی آئی ٹی بی ،ڈی جی پی آئی ٹی بی ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ لوکل گورنمنٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹرز ٹریننگز لوکل گورنمنٹ محمد شہزاد اکرم ،ڈائریکٹر ایڈمن لوکل گورنمنٹ اور مینیجر ایم۔ائی ایس نے اجلاس میں شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button