گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والوں کو تقریبات میں صاحب کہا جاتا ہے، ایم کیو ایم والے جب صاحب سے بھائی بن جائیں گے تو کراچی کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سوچ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم تبدیل کیسے ہو گئی، جب یہ دوبارہ بھائی بنیں گے تو سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کے 4 سے26 کروڑ گیلن پانی چاہیے تو ایم کیو ایم کا میئر لانا ہو گا، کراچی کا مقدمہ لڑنے کی نہیں فیصلےکی ضرورت ہے، کراچی کا مقدمہ تو کئی سال سے لڑا جا رہا ہے۔
Read Next
17 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ نے انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا،13 سے 19 اپریل تک جاری رہنے والی مہم میں ایک کروڑ 6 لاکھ بچے ہدف
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، صدر زرداری کے دورہ چین میں طے پانے والے ایم او یوز پر عملدرآمد کا جائزہ
3 دن ago
پاکستان عالمی سطح پر امن،استحکام اور مؤثر سفارتکاری کی علامت بن چکا ہے:وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
4 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی فیز 2 کی منظوری دے دی*
5 دن ago






