سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی ہائی کورٹ سے توہین عدالت نااہلی کیس کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت 3 جولائی کو ہوگی

سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی ہائی کورٹ سے توہین عدالت نااہلی کیس کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر سماعت 3 جولائی کو ہوگی ،کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں فل بینچ کرئے گا،یاد رہے کہ گزشتہ برس 11 اپریل کو ہائی کورٹ آزاد کشمیر نے توہین عدالت کے الزام میں اس وقت کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو نااہل قرار دیا تھا ،جس کے نتیجہ میں چودھری انوارالحق کو وزیر اعظم منتخب کیا گیا تھا تب سے مذکورہ مقدمہ کی کی اپیل زیر التواء تھی۔

جواب دیں

Back to top button