ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے شعبہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے عملے نے غیر قانونی سکیموں و لینڈ سب ڈویژن کے خلاف منہالہ روڈ اور اطراف پر قائم 8 غیر قانونی سکیموں و لینڈ سب ڈویژن کے خلاف میگا آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے آپریشن کے دوران ان سکیموں و سب ڈویژن کے دفاتر، دروازے و دیگر پختہ سٹرکچر کو مسمار کر دیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے آپریشن کرکے غیر قانونی سکیموں و لینڈ سب ڈویژن کا انفرا سٹرکچر، سیوریج سسٹم اور سڑکیں مسمار کر دیں۔ان سکیموں میں الفتح ایسوسی ایٹ، رائل پام سوسائٹی، ہجویری گارڈن فیز ٹو، الحمد میڈوز، نیو ابادی نتھوکی، منہالہ ویلی, منہالہ ریزیڈینشیا، نیو آبادی منہالہ، الحرم میڈوز و دیگر شامل ہیں۔آپریشن ایڈیشنل ڈی جی یوپی مدثر احمد شاہ کی نگرانی میں ڈائریکٹر شعبہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم اسد اللہ چیمہ نے کیا۔آپریشن میں ایل ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ اور پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پرشہر بھر میں غیر قانونی سکیموں و لینڈ سب ڈویژن کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری ہیں۔
Read Next
2 دن ago
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
5 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
5 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
5 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
Related Articles
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
1 ہفتہ ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
1 ہفتہ ago


