چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے ضلع کونسل آفس میں ٹیکس سے متعلق ایک اہم میٹنگ کی، جس میں ٹیکس کلیکشن کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔میٹنگ میں ٹیکس وصولی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے، درپیش مسائل کے حل اور آمدنی میں اضافے کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر چیئرمین سب کمیٹی ٹیکسز سید نوید علی شاہ، فوکل پرسن وزیر بلدیاتی سندھ عرفان علی دائود پوتو، چیف آفیسر ضلع کونسل ظفر اقبال مغل، ٹیکس ڈائریکٹر علی گلزار قاضی، کونسل آفیسر ممتاز ڈھور سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی شریک تھے۔
Read Next
7 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اپ گریڈ سکولز دو اپریل 2027 سے فعال کرنے کی ہدایت کردی*
1 دن ago
مراد علی شاہ نے سندھ ساحلی تحفظ منصوبے کا افتتاح کردیا،ٹھٹہ،سجاول اور بدین اضلاع میں تقریباً 87 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے
1 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی زیلی کمیٹی برائے متاثرین لیاری ایکسپریس وے کا اہم اجلاس
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے*
2 دن ago
*کراچی کے صنعتی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی کےلئے پرعزم ہیں،وزیراعلیٰ سندھ*
Related Articles
بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ریبیز جیسی خطرناک بیماری سے بچاؤ ممکن ہے،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
2 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ نے چوکنڈی میں 9.5 ارب روپے کی لاگت سے ایس ایس یوہیڈ کوارٹرز اور سیکیورٹی ٹریننگ اکیڈمی کی اصولی منظوری دے دی
3 دن ago



