صوبائی وزیر سعید غنی کا ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے زیر اہتمام منعقدہ تعمیراتی میٹیریل ایکسپو کا دورہ

صوبائی وزیر سعید غنی نے جمعہ کے روز ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے مرکزی دفتر میں منعقدہ تعمیراتی میٹیریل ایکسپو کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ایس بی سی اے کی ڈی جی مذمل حسین ہالیپوٹو، آباد کے چیئرمین محمد حسن بخشی،سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید ،وائس چیئرمین طارق عزیز ،چیئرمین سدرن ریجن احمداویس تھانوی اور بلڈرز اور نمائش کے وزیٹرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔

جواب دیں

Back to top button