مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جانب سےگلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلیوں کے عام انتخابات 2026 کے لئے موزوں امیدواروں کو منتخب کرنے اور پارٹی ٹکٹ دینے کے لیے مسلم لیگ ن کے

پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔جن کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے گئے ہیں۔





