پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات

حکومت پنجاب نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔نادیہ شفیق سینئر چیف پی اینڈ ڈی کو

ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب عبدالجبار کوایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button