محکمہ بلدیات پنجاب تقرروتبادلے،فرمائش علی ڈی جی شکایات و انکوائریز،سید نجف علی ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن تعینات

محکمہ بلدیات پنجاب نے دو افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔گریڈ 19 لوکل گورنمنٹ سروس کے سینئر آفیسر ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن فرمائش علی کو ڈائریکٹر جنرل شکایات و انکوائریز پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی چیف آفیسر نشتر زون میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور سید نجف علی کو ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button