ایجوکیشن کا ارشد ندیم

اولمپک کے بعد تعلیم کے میدان میں بھی ایک پاکستانی نے سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا ہے۔ 16 سالہ سودیس شاہد نے ناسا اور رائس یونیورسٹی ہیوسٹن کے زیر اہتمام ، 2024 کے بین الاقوامی مقابلے،“ گلوبل کوپرنیکس اولمپیاڈ “ میں امریکہ سمیت دنیا بھر سے 22 ملکوں کے 500 سے زیادہ طالب علموں میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button