بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا
۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے دو بلڈنگز کو سیل جبکہ تین غیر قانونی تعمیرات کو جزوی طور پرمسمار کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں گوالمنڈی، برانڈرتھ روڈ اور بیڈن روڈ شامل ہیں۔
Read Next
5 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں آپریشن،6 غیر قانونی کمرشل تعمیرات مسمار
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش اور سمن آباد زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،11 مسمار
4 دن ago
روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن،الحرم ہاؤسنگ،پاسبان ہومز،عظیم گارڈن کے دفاتر سربمہر
4 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک،واہگہ ٹاؤن کا دورہ
6 دن ago
کنٹونمنٹ بورڈ اور ایل ڈبلیو ایم سی کی مشترکہ کارروائی،لاہور روڈ سے کبوتروں کے پنجروں کا صفایا
Related Articles
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ایم سی ایل کے نئے کنٹرول روم کا افتتاح کر دیا،ڈی سی لاہور کی بریفنگ
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار،6 سربمہر
1 ہفتہ ago
*بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیلئے اکتوبر کا شیڈول جاری کر دیا*
1 ہفتہ ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن نے کرول گھاٹی سے جھگیوں کا صفایا کر دیا،5ایکڑ اراضی واگزار
2 ہفتے ago


