بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی ہدایت پر شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے 6 غیر قانونی تعمیرات کو سربمہر کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں شالیمار لنک روڈ، مصری شاہ، کوٹلی پیر عبدالرحمان اور پنج پیر،عاطف پارک شامل ہیں۔
Read Next
42 منٹس ago
محفوظ بسنت آگاہی مہم کا آغاز،ڈی سی لاہور کا تحصیل سٹی اور یو سیز کا دورہ
7 گھنٹے ago
چمکتا لاہور مہم کے تحت سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی زیر صدارت آپریشن ٹیموں کے افسران کا اہم اجلاس
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا اقبال زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،4 مسمار
1 دن ago
سی ای او شہریار عارف خان کا ویسٹ ٹو ویلیو پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ لینے کیلئے سنگھ پورہ لوڈر رکشہ یارڈ کا دورہ
2 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحصیل ماڈل ٹاؤن کا دورہ،کوٹ لکھپت انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ اورڈمپنگ سائٹ کا معائنہ
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،تین سربمہر
2 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک،اندرون لاہور میں مختلف علاقوں کا دورہ
2 دن ago
لاہور کینال کے 23 مقامات پر ستھرا پنجاب لاہور کی کشتیوں کے ذریعے فلوٹنگ ویسٹ کلئیرنس پرصفائی ٹیمیں تعینات
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف داتا گنج بخش زون میں آپریشن،4 مسمار،ایک سربمہر
1 ہفتہ ago


