لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق الطاف حسین انصاری ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر سرکل ٹو فلیٹ آپریشن کو ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر آپریشن فلیٹ سرکل ون لگا دیا گیا ہے۔مبین احسان ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر سرکل ون فلیٹ آپریشن کو تبدیل کر کےڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر آپریشن فلیٹ سرکل ٹو تعینات کیا گیا ہے۔نعمان محمود جنرل منیجر سرکل ٹو جنرل منیجر آپریشن فلیٹ سرکل ون تعینات کیا گیا ہے۔میجر ریٹائرڈ الطاف احمد جنرل منیجر سرکل ون کو آپریشن فلیٹ سرکل ون لگا دیا گیا ہے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
انسداد سموگ اقدامات،وزیر بلدیات پنجاب نے یونین کونسلز کے سیکرٹریز اور بلدیاتی افسران کو بھی صفائی آپریشن میں جھونک دیا
1 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس،محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ
2 دن ago
𝐃𝐆 𝐏𝐖𝐂𝐀 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭𝐬 𝐎𝐧𝐠𝐨𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐞𝐫𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐢𝐭𝐞𝐬
3 دن ago
سید مدثر حسین وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کے ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
5 دن ago






