ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام لاہور میں تحصیل کی سطح پر تقریبات، شجر کاری

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق 14 اگست 2024 کے حوالہ سے یونین کونسل ٹاون شپ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ انعم چو دھری ماڈل ٹاون کے زیر انتظام تحصیل کی سطح پر 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات

، ایم پی اے ملک شہباز احمد کھوکھر ، والدہ عطاء اللّه تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات ، اظہر اعجاز محمود دیوان ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ لاہور ڈویژن ، صاحبزادہ محمّد یوسف اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاون ، عمر بشیر ، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ لاہور ، سیاسی نمائندگان ، سیکرٹر ی یونین کونسلز کی شرکت ، پرچم کشائی ، اور کیک کاٹنے کے بعد ، مہمانو ں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق اپنے ہاتھ سے پودا بھی لگایا اور ملکی سالمیت کے لیے دعا کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button