بلدیہ عظمٰی لاہور نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف آپریشنز کیلئے اگست کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن جاری شیڈول کے مطابق
اگست میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن 5 اگست کو نشتر زون سے شروع ہو گا۔6 اگست کو داتا گنج بخش زون، 10 اگست کو سمن آباد زون،11 اگست کو علامہ اقبال زون، 12 اگست کو واہگہ زون اور 13 اگست کو راوی زون میں آپریشن کیا جائے گا۔اگست میں 12 روز مسماری آپریشن کے لئے مقرر کئے گئے ہیں۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*بلدیہ عظمٰی لاہور کا مالی سال 2026-27 کیلئے 25 ارب 58 کروڑ 25 لاکھ روپے کا ٹیکس فری بجٹ منظور*
8 گھنٹے ago
شہر یار عارف خان سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی تعینات،چارج سنبھالتے ہی فیلڈ میں متحرک
1 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کے خلاف بڑا آپریشن،50 سیل کر دیئے گئے
1 دن ago
ہربنس پورہ واقعے میں 11 افراد جاں بحق، اے سی شالیمار کو ہربنس پورہ حادثے کی تفصیلی انکوائری رپورٹ کی ہدایت
1 دن ago
ایم سی ایل شعبہ ریگولیشن کا نولکھا بازار میں کامیاب گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار،7 دکانیں اسٹیٹ برانچ کے سپرد
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،دو مسمار،چھ سربمہر
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،6 جزوی مسمار، دو سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا گرینڈ آپریشن، پرانا راوی پل سرکاری اراضی پر قبضہ واگزار کروا لیا۔
4 دن ago


