وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب میں ورکرز سے افسر تک ہر سطح پر کارکردگی جانچنے کے لئے ایس او پیز تشکیل دیئے جائیں گے۔سبزی اور فروٹ منڈیوں کی صفائی پر خصوصی طور پر فوکس کیا جائے ، مین روڈز کے علاوہ گلی محلوں کی صفائی بھی بے حد ضروری ہے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کی صورت میں کنٹریکٹرز کو جرمانہ سے قبل 24 گھنٹے میں بہتری لانے کی مہلت دی جائے۔ستھرا پنجاب میرے دل کے بہت قریب ہے ، مزید نتائج کیلئے مزید محنت کرنا ہوگی۔ستھراپنجاب میں کام نہ کرنے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گاڑیوں ، کنٹینرز اور ویسٹ کلیکشن پوائنٹس کی ریگولر صفائی کی جائے
Read Next
2 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس*
2 دن ago
پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
5 دن ago
*CM Punjab says development focus extends to all 41 Punjab districts*
6 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایکسپو سنٹر میں ”پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026“کا افتتاح کردیا-*
6 دن ago
مریم نواز شریف نے ملتان کے نشتر ہسپتال میں پیٹ۔ سی ٹی سائیکلوٹرون،کینسر ٹریٹمنٹ کے لئے کوابلیشن سنٹر کا افتتاح کردیا
Related Articles
حکومت پنجاب نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،ڈاکٹر سہیل انور چوہدری سیکرٹری ریگولیشن تعینات
6 دن ago
پنجاب،خراب امتحانی نتائج کے حامل ٹیچرز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہ
7 دن ago



