پنجاب حکومت نے دو اعلٰی افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ماحولیاتی پروٹیکشن ایجنسی سید موسیٰ رضا کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ سپیشل سیکرٹری وزیر اعلی سیکرٹریٹ عبداللہ نئیر شیخ کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل ماحولیاتی پروٹیکشن ایجنسی تعینات کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
ستھرا پنجاب اتھارٹی تقرروتبادلے،فیصل آباد اور قصور کے ایم ڈیز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
1 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، ڈپٹی کمشنرز ڈی جی خان،کوٹ ادو،حافظ آباد تبدیل
1 دن ago
*کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کی زیر صدارت انسداد ڈینگی ڈویژنل اجلاس*
1 دن ago
حکومت پنجاب نے 6ڈی آئی جیز اور ایک اے آئی جی کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
1 دن ago






