سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گل کی زیر صدارت افورڈایبل ہاؤسنگ رولز میں ترامیم کے حوالے سے اجلاس

سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گل کی زیر صدارت افورڈایبل ہاؤسنگ رولز میں ترامیم کے حوالے سے اجلاس

 

پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی فارن فنڈڈ لو انکم ہاؤسنگ پراجیکٹس کے لیے پلاننگ سٹینڈرڈز کو گورننگ باڈی میں پیش کرے گی۔اجلاس میں فیصلہ

 

لو انکم ہاؤسنگ پراجیکٹ کے پلاننگ سٹینڈرڈز کے لیے الگ ریگولیشنز جاری ہوں گے۔ متفقہ فیصلہ

 

اجلاس میں ڈی جی پھاٹا،پراجیکٹ ڈائریکٹرپنجاب افورڈایبل ہاؤسنگ پروگرام اور سینئر سپپیشلسٹ ہاؤسنگ نے شرکت کی

 

محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ڈائریکٹر لیگل ابرار احمد،ڈی جی آئی اینڈ ایم سردار نصیر،پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ام لیلی نے شرکت کی

 

ڈی جی پھاٹا نے ا فورڈ ایبل ہاوسنگ رولز 2020میں ترامیم کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی

جواب دیں

Back to top button