آزاد کشمیر کی وادی سہنسہ کی عظیم بیٹی رخسانہ اسماعیل لارڈ میئر راتھرم منتخب

آزاد کشمیر کی وادی سہنسہ کی عظیم بیٹی وادی سہنسہ سے پہلی خاتون رخسانہ اسماعیل کو لارڈ مئیر آف راتھرم منتخب ہونے پر آزاد کشمیر کے عوام کی طرف سےمبارکباد پیش کی گئی ہے ۔

رخسانہ اسماعیل کا تعلق سہنسہ کے گاؤں گوڑہ اسلام آباد سے ہے۔۔۔انگلینڈ میں کسی بھی شہر کی سہنسہ سے پہلی خاتون لارڈ مئیر منتخب ہوئی ہیں۔۔۔۔اہلیان سہنسہ کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔اسے پاکستان کے لئے بھی ایک بڑا اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

Back to top button