بلدیہ عظمٰی لاہور کے افسران کا تربیتی سیشن،پلاننگ اور بجٹ پر ٹریننگ میں تمام شعبوں کے سربراہان بھی شریک

ایل یو سی پروجیکٹ (ڈی اے آئی-پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ) نے ایل جی اینڈ سی ڈی ڈیپارٹمنٹ، ایم سی ایل، اور آفس کمشنر لاہور ڈویژن کے تعاون سے لوکل گورنمنٹس میں "جامع منصوبہ بندی اور بجٹ سازی” پر تربیتی سیشن کا اہتمام کیا۔ماہرین نے لوکل گورنمنٹ گورننس سسٹم پر لیکچر دیئے۔بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ فنانس،پلاننگ ،ریگولیشن اور انفراسٹرکچر کے افسران نے تربیتی سیشن میں شرکت کی۔ایم سی ایل کے 30 افسران نے شریک ہوئے جن چیف آفیسر سید علی عباس بخاری،

ایم او ریگولیشن احسان سرور زیدی ،ایم او فنانس اینڈ بجٹ محمد ندیم طاہر ایم او انفراسٹرکچر میاں ثاقب محبوب، ایم او پلاننگ محمد سلیم بھی شامل ہیں ۔دیگر افسران میں حارث جلیل،فیصل امین،تہمینہ لطیف، ریحان شاہد،محمد کاشف عمران، کاشف جاوید ورک،رانا امان اللہ خان،فاطمہ اسلم ، ،امجد قریشی، ملک مظہر علی،

سرفراز حسین،حجاب نقوی،رابعہ آصف،مخدوم رضا،زیروا فاطمہ ،عبدالواحد،مظہر حسین ،عثمان احمد لاشاری،سیدہ قُرَّۃ الْعَین،ارم الطاف،سحر مختار،ثمرہ منظور،مہوش نعیم،نورالصباح، پارس زبیر اورنبیلہ امانت شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button