31 اگست بروز ہفتہ کو ضلع قصور میں بسلسلہ عرس حضرت بابا بلھے شاہ مقامی تعطیل،نوٹیفیکیشن جاری

31 اگست بروز ہفتہ کو ضلع قصور میں بسلسلہ عرس حضرت بابا بلھے شاہ مقامی تعطیل ہوگی،اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر قصور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔افسران انتظامی امور سرانجام دیں گے۔

جواب دیں

Back to top button