وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کو ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن بارے آگاہ کیا،انہوں نے بتایا کہ 40 کروڑ مالیت سے زائد پھاٹا کے زیر انتظام 38 کنال زمین واگزار کروائی گئی،لاہور، فیصل آباد ،سرگودھا، جہلم،بورے والا اور بہاولپور میں کارروائیاں کی گئیں، اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے زیر انتظام زمینوں کو ترجیحی بنیادوں پر واگزار کروایا جائے،سرکاری اراضی پر قبضہ کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج کروائے جائیں ، ایل ڈی اے کا ایک سال میں 930 کنال اراضی واگزار کروانا قابل ستائش ہے، وزیر ہاؤسنگ پنجاب نے واضح کیا کہ تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کرنے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔
Read Next
2 گھنٹے ago
پی ایچ اے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا مشن، تمام مانیٹرنگ ڈیجیٹل اور خودکار نظام کے تحت کی جائے،سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل
20 گھنٹے ago
لاہور کے علاقے بھاٹی میں ماں اور بیٹی کا مین ہول میں گرنے کا واقعہ پر ایکشن،ڈائریکٹر ٹیپا شبیر حسین معطل
21 گھنٹے ago
بھاٹی گیٹ،خاتون اور بچی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ،واسا نے ٹیپا کو ذمہ دار قرار دے دیا
21 گھنٹے ago
لاہور بسنت فیسٹیول 2026 کے موقع پر واسا لاہور کا جامع پلان تیار،ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس
2 دن ago
*بلوچستان کے پروبیشنری اسسٹنٹ کمشنرز کی محکمہ ہاؤسنگ پنجاب آمد*
Related Articles
ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کی زیر صدارت اہم اجلاس،شہر بھر میں فائر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ
6 دن ago
ایف ڈی اے کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کی طرف سے سال 2025 میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف 203 کارروائیاں
7 دن ago




