ایل ڈی اے کے وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد نے چیف انجینئر کے ہمراہ ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس ای ایم ای کا دورہ کیا۔ انہوں نے شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق ایل ڈی اے ٹیم کے عوام دوست اقدامات کو سراہا اور عوام کے استعمال کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تیزی سے تکمیل پر زور دیا۔
چیف انجینئر اسرار سعید نے وائس چیئرمین ایل ڈی اے کو سپورٹس کمپلیکس کے بریفنگ دی