ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ،علی امین گنڈاپور نے اعلان کر دیا

وزیر اعلٰی علی امین خان گنڈاپور کا پسماندہ تحصیل آلائی کے عوام کے لئے اہم اقدام،ضلع بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ

”بانی چئیرمین عمران خان نے تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا، بانی چئیرمین کے اس اعلان کو عملی جامہ پہنانا ضروری تھا، “

جواب دیں

Back to top button