پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور سندھ کابینہ میں محکمہ بلدیات کے وزیر سید ناصر حسین شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر انہوں نے مقامی حکومتوں میں بلدیاتی نمائندوں کو مزید اختیارات دینے کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق چیئرمین پی پی پی سے رہنمائی لی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پروونشل فنانس کمیشن (پی ایف سی) کا اجلاس جلد بلانے کی بھی ہدایت دی۔
Read Next
22 گھنٹے ago
*چینی سرمایہ کاروں کی کراچی بندرگاہ سے منسلک صنعتی زونز میں دلچسپی*
22 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی معرکہ حق پر قرارداد صوبائی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور*
3 دن ago
معرکہ حق کی کامیابی قومی اتحاد، بہادری، عوامی عزم اور افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی روشن مثال ہے،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
4 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کا اجلاس*
4 دن ago
کراچی سندھ حکومت کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کراچی پریس کلب میں سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاجی کیمپ پہنچ گئے
4 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس
5 دن ago




