کینیڈین ہائی کمیشن کے پولیٹیکل، اکنامک اور کمرشل قونصلر ڈینیئل آرسنالٹ کی سعید غنی سے ملاقات

کینیڈین ہائی کمیشن کے پولیٹیکل، اکنامک اور کمرشل قونصلر مسٹر ڈینیئل آرسنالٹ نے سعید غنی وزیر لوکل گورنمنٹ، ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، حکومت سندھ سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button