کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے غفلت برتنے پر سخت کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ۔ 
میئر نے ان لوگوں کے خلاف سخت ایکشن لینا شروع کر دیا جو کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پاتے یا کام میں تاخیر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ میئر نے مزید کہا، "یہ شروعات ہے؛ ہم ایک سخت لکیر کھینچیں گے اور کام میں کسی تاخیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔” AXEN ڈسٹرکٹ سینٹرل کو ان کی ذمہ داریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے اور انہیں ڈی جی آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔






