وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور کی چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار کے ہمراہ حویلی یونیورسٹی کے ایشو پر وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے مشترکہ ملاقات، وزیر اعظم کی طرف سے مثبت پیش رفت یقین دہانی کروائی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button