فسران کے پاس اپنی الاٹ شدہ سرکاری گاڑیوں کے سکواڈ کے علاوہ غیر ضروری طور پر کئی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز کی گاڑیاں بھی زیر استعمال ہیں۔جن کا ذکر کہیں پر بھی ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے اور بلدیاتی اداروں کی ملکیتی گاڑیاں غیر ضروری طور پر لوکل کونسل بورڈ کے زیر قبضہ ہیں جو بلدیاتی اداروں کے ساتھ بہت بڑا ظلم اور ناانصافی کے مترادف ہے۔ سرکاری املاک کا غلط اور بے جا تصرف ہے۔جن کی زندہ مثال تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مردان کی سوزوکی کلٹس گاڑی نمبر A-1783 ہے جو غیر قانونی طور پر عرصہ دو سال سے لوکل کونسل بورڈ کے زیر تسلط ہے جب کہ بلدیہ مردان کا سٹاف گاڑیوں کی کمی کی وجہ سے سرکاری ڈیوٹی کی انجام دہی میں سخت مشکلات سے دوچار ہیں اور محکمہ بلدیات کے صوبائی دفتر والے خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔عوامی حلقوں نے سرکاری املاک کے غلط اور بے جا استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کی گاڑیوں اور املاک کے تدارک اور اصلاح احوال کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
Read Next
23 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی گورنر خیبر پختونخواں فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
3 دن ago
سعادت حسن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعینات، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
عمران خان وزیر کو دوبارہ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی مقرر
4 دن ago
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت ریگولیٹری اصلاحات پر جائزہ اجلاس
4 دن ago
خیبرپختونخوا میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن
Related Articles
بجٹ میں اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ کا فی الفور نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
4 دن ago
A meeting with the ADB team was held under the chairmanship of the Additional Chief Secretary Planning and Development, Khyber Pakhtunkhwa
5 دن ago
ٹریفک کے دباؤ والے مقامات پر ضرورت کے مطابق انڈر پاسز اور اوور ہیڈ برجز تعمیر کرنے کی منصوبہ بنایا جائے،مشیر بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق
6 دن ago


