کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس بھی منعقد ہوا ۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے پاس افسران کو امن کمیٹیوں۔محرم دوروں ۔سکیورٹی و میونسپل اقدامات کی اہمیت سے آگاہ کیا۔

”محرم ڈیوٹی کیلئے 39پاس زیر تربیت افسران لاہور اور ڈویژن کے اضلاع میں آج اٹیچ کیا جائیگا۔محرم میں تمام محکمے باریک بینی سے ہر پلان تیار کرتے ہیں۔24گھنٹے مانیٹرنگ ہوتی ہے۔اضلاع میں پاس افسران کو اے سی سطح پر منسلک کیا جائیگا۔فیلڈ میں کام کریں گے.زیر تربیت افسران کیلئے محرم میں سکیورٹی و میونسپل انتظامات کا تجربہ انتظامی صلاحیتوں کو جلا بخشے گا“۔کمشنر لاہور






