حکومت پنجاب نے تین ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق محمد نعیم ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کو تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کیا گیا ہے۔علی اکبر ڈپٹی کمشنر بھکر کو ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ لگا دیا گیا ہے۔محمد میثم عباس ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ڈپٹی کمشنر جہلم تقرری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
Read Next
18 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز،جرنلسٹ شرمین عبید چنائے کی ملاقات
1 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس،فیز ٹو میں 8780 میں سے 6332 گلیاں، سڑکیں مکمل،بریفنگ
2 دن ago
مریم نواز شریف کی لیبرڈیپارٹمنٹ اور دیگراداروں کو کام کی جگہوں پرقوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
2 دن ago
بابر سرفراز آر پی او راولپنڈی، جاوید اختر محمود ممبر پی اینڈ ڈی تعینات،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
پنجاب،مختصر مدت میں راشن کارڈ،ہمت کارڈ اورمینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید
Related Articles
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 50 ایکڑ پر مشتمل پنجاب فلم سٹی کے قیام کا اعلان کر دیا-*
4 دن ago
کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی تبدیل،محمد علی کی تعیناتی،فضل الرحمٰن سیکرٹری سپورٹس تعینات
7 دن ago



