پنجاب بھر میں پلاسٹک اشیاء بنانے، تقسیم اور ری سائیکل کرنے والوں کی ای پی اے سے رجسٹریشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ادارہ تحفظ ماحول، پنجاب نے پلاسٹک اشیاء کے پروڈیوسرز، ڈسٹری بیوٹرز، کنزیومرز، کلیکٹرز اور ری سائکلرز کی رجسٹریشن شروع کردی ہے۔پنجاب میں پلاسٹک پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی مہم 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔ڈپٹی کمشنرز کو ضلعی سطح پر پلاسٹک مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی جی ماحولیات، ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔آن لائن رجسٹریشن کے لیے پورٹل EPD Punjab کی ویب سائٹ (epd.punjab.gov.pk) پر دستیاب ہے۔
Read Next
6 دن ago
ادارہ تحفظ ماحول کاسُتھرا پنجاب اتھارٹی کو سڑکوں کی خشک صفائی فوری ترک کرنے کا حکم،ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات
1 ہفتہ ago
پنجاب میں فضائی آلودگی کی پیش گوئی اور سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف
2 ہفتے ago
*ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کا پری سموگ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
EPA Punjab intensifies pre-smog preparations, targets smoke-emitting heavy vehicles
اگست 5, 2026
یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کی جانب سے آگاہی تقریب کا انعقاد
Related Articles
پنجاب میں پلاسٹک بیگ پر اضافی رقم لیناممنوع قرار،خلاف ورزی پر50 ہزار تک جرمانہ یا کاروبار سیل
جولائی 6, 2026
صنعتی علاقوں کے گرد گرین بفر زون لازمی، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا — ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ
اپریل 17, 2026

