گیمز میں صوبے کے سات ریجنز سے 5000 میل و فیمیل کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں, 38 گیمز میں مرد جبکہ 18 گیمز میں خواتین کھلاڑی مد مقابل ہونگے۔وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ کھلاڑیوں میں جو جذبہ دکھائی دے رہا ہے اس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ مقابلہ دلچسپ ہوگا، ہم نے مزید کھیلوں کے مقابلے منعقد کرنے ہیں اور بندوق کی بجائے کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم تیار ہے ، اس بار پی ایس ایل میچز کو پشاور ہوسٹ کرے گا، تمام ٹیموں نے بھرپور مقابلہ کرنا ہے، خیبرپختونخوا کی تمام ٹیموں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ہم نے زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیوں کا انعقاد اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا ہے، ہم نے بہترین ٹیلنٹ کو آگے لانا ہے اور کرکٹ کی طرح دیگر کھیلوں میں بھی ملک و صوبے کا نام روشن کرنا ہے،کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے، اختتامی تقریب میں ضرور شرکت کرونگا۔
Read Next
23 گھنٹے ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
3 دن ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
5 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
5 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
6 دن ago
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
Related Articles
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
1 ہفتہ ago
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی فلاح و بہبود کے لئے 34 ارب روپے سے زائد کے 22 منصوبوں کی منظوری
1 ہفتہ ago



