چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قاضی اعجاز احمد کو بطور ایڈیشنل کمشنر، انفورسمنٹ رینج سرگودھا تعینات کردیا گیا جبکہ کمشنر کے عہدے کا اضافی چارج بھی سونپ دیا۔ آفتاب احمد ایڈیشنل کمشنر انفورسمنٹ رینج سرگودھا تعینات ،کمشنر سرگودھا کے اضافی چارج سے سبکدوش کر دیا۔محمد شاہد کو بطور ڈپٹی کمشنر یونٹ 06، انفورسمنٹ رینج ٹو ملتان تعینات کردیا۔ علاؤہ ازیں محمد شہزاد انجم سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ محمد شاہد، ایڈیشنل کمشنر انفورسمنٹ رینج ون تعینات اور رینج ٹو ملتان کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا۔ فیصل سلطان کو بطور ڈپٹی کمشنر یونٹ تھری انفورسمنٹ رینج ون گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔
Read Next
1 ہفتہ ago
ٹیکس اصلاحات کا جامع نظام،فوڈ سیکٹر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹریشن کیلئے پی آر اے رجسٹریشن لازم
2 ہفتے ago
*ٹیکس ادائیگی میں خردبرد کرنیوالوں کیخلاف عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ*
3 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال کے 8 ماہ میں 220 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا۔*
3 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی کی تاریخ میں پہلی بار ماہ فروری میں 75 فیصد گروتھ ریٹ ریکارڈ۔*
4 ہفتے ago
*چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا سے سی ای او پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ فیصل ستار کی ملاقات*
Related Articles
خیبر پختونخوا صوبائی سروسز اکیڈمی کے 15 رکنی وفد کا پنجاب ریونیو اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
فروری 16, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی،بذریعہ سہولت ایپلی کیشن شکایات کا اندراج کرنیوالوں کو انعامات دینے کی سفارشات کا جائزہ
فروری 12, 2026




