میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تمام مسلمانوں، خصوصاً اہلیان کراچی کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عید مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے اور ہمیں ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے، ہمیں اس موقع پر ملک کی سلامتی، یکجہتی، اخوت، مساوات اور بھائی چارگی کے لئے دعا کرنی چاہئے، انہوں نے شہریوں سے درخواست کی کہ عید الفطر کے اجتماعات کے موقع پر وہ اپنی دعاؤں میں ملک خصوصا شہر کراچی کی ترقی وخوشحالی اور امن آشتی کے لئے بھی دعا کریں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ شہر ہماری آرزؤں اور امنگوں کی منزل ہے، ہم سب کو مل کر اتحاد یکجہتی کے ساتھ اسی شہر میں رہنا ہے اور اس کے مستقبل کو روشن کرنا ہے، میئر کراچی نے کہا کہ عید کے موقع پر ہمیں چاہئے کہ غرباء اور مساکین کا خاص خیال رکھیں تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل ہوسکیں۔
Read Next
22 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کاکراچی کی سکیم 33، ملیر میمن گوٹھ، منور انڈر پاس اور ملحقہ علاقوں میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ
7 دن ago
ہائپر اسٹار بیچ ویو پارکنگ کلفٹن میں اسمارٹ پارکنگ سسٹم کا افتتاح، شہریوں کو جدید اور منظم سہولت میسر آئے گی،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
7 دن ago
*میئر کراچی کامون سون کے پیش نظر بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم*
1 ہفتہ ago
شادمان آئی ٹی پارک کا افتتاح،نوجوانوں کو مفت مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کورسز کرائے جائیں گے،مئیر کراچی
1 ہفتہ ago
*ڈملوٹی سے یومیہ ایک کروڑ گیلن اضافی پانی کی فراہمی، پائپ لائن منصوبے کا معاہدہ*
Related Articles
ترجمان میئر کراچی کابلدیاتی نظام کو مزید موثر، فعال اور عوام دوست بنانے کیلئے مجوزہ بل 2026 کے مسودے کا خیرمقدم
1 ہفتہ ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری
1 ہفتہ ago
باغ کراچی میں پانچ ایکڑ پر ”لنگز آف کراچی“ اربن فاریسٹ کا افتتاح، 4500 سے زائد مقامی درخت لگائے گئے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
2 ہفتے ago



