میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نااہل افسران کے خلاف کارروائی کی ہیٹ ٹرک کرلی

بلدیہ عظمٰی کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی واضح ہدایات پر عوامی شکایات پر محکمہ لینڈ کے آفیسر محمد طارق خان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ آئندہ دنوں میں غفلت کے خلاف مزید کارروائی متوقع ہے۔محمد طارق خان لیاقت آباد ڈویژن میں تعینات تھے جنھیں ایچ آر ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button