بارشوں میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر کارپوریشن نے بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تمام ٹاؤن چیئرمین بھی بارشوں کے دوران عوامی خدمت میں پیش پیش رہے ۔اب تک بارشوں کے جتنے بھی اسپیل آئے موثر حکمت عملی کے تحت صورتحال کنٹرول میں رہی۔ ہم مزید بارشوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہم تیار ہیں۔پیپلزپارٹی کا ایک ایک کارکن عوامی خدمت میں پیش پیش رہے گا۔اس شہر کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔
Read Next
1 دن ago
*سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2026 کثرتِ رائے سے منظور*
1 دن ago
*ضبط شدہ گندم فلور ملز کو جاری کرنا شروع کردی جائے،صارفین کو سستا آٹا فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ سندھ*
5 دن ago
*سندھ کے 5 ہونہار طلبہ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کےلیے بھٹو اسکالرشپس جیت لیں*
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات؛وفاق اور صوبوں کے درمیان رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
کراچی کا مستقبل ہماری مشترکہ کوششوں اور یکجہتی پر منحصر ہے،سید مراد علی شاہ
Related Articles
صوبے کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی کوششیں متفقہ طور پر مسترد،سندھ اسمبلی میں اہم قرارداد منظور
2 ہفتے ago
مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس،کچے کی زمین کے سروے کےلئے 70 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری
2 ہفتے ago


