ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو شاباش

بارشوں میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور واٹر کارپوریشن نے بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تمام ٹاؤن چیئرمین بھی بارشوں کے دوران عوامی خدمت میں پیش پیش رہے ۔اب تک بارشوں کے جتنے بھی اسپیل آئے موثر حکمت عملی کے تحت صورتحال کنٹرول میں رہی۔ ہم مزید بارشوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہم تیار ہیں۔پیپلزپارٹی کا ایک ایک کارکن عوامی خدمت میں پیش پیش رہے گا۔اس شہر کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button