*کمشنر رخشاں ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ تعینات*

*میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کو عرصہ دراز بعد مستقل سربراہ مل گیا۔*کمشنر رخشاں ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی کا تبادلہ کرکے انہیں ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ تعینات کردیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button