لاہور میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مون سون کی آج ہونے والی بارش میں 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
اس سے قبل گزشتہ برس 291 ملی میٹر لکشمی چوک پر سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
رواں برس تاجپورہ میں 315 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے
گزشتہ برس سب سے زیادہ بارش 291 ملی میٹر لکشمی چوک میں ریکارڈ کی گئی تھی
رواں برس اب تک 315 ملی میٹر بارش تاجپورہ میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
*لاہور کے تمام گزشتہ بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں*






