پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کی جانب سے آئینی عدالتوں کے معاملے پر سول سوسائٹی سے مشاورتی اجلاس

پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کی جانب سے آئینی عدالتوں کے معاملے پر سول سوسائٹی سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کی سربراہ ملائیکا رضا، پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھڑو، ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ شریک ہوئیں۔اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی، سینیٹر ضمیر گھمرو، میڈیا سیل بلاول ہائوس کے انچارج سریندر ولاسائی اور دیگر رہنما بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

اجلاس میں پیپلز لائرز فورم کے قاضی بشیر، شرف الدین جمالی، تصدق ندیم اور دیگر شریک

جواب دیں

Back to top button