سندھ کی ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے لئے 3 ارب 9 کروڑ 75 لاکھ روپے کا شیئر جاری

سندھ کی ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے لئے 3 ارب 9 کروڑ 75 لاکھ روپے کا شیئر جاری کر دیا گیا ہے۔اکتوبر کا او زیڈ ٹی شیئر کراچی،حیدر آباد، میر پور خاص، لاڑکانہ،شہید بے نظیر آباد اور سکھر کی ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کو منتقل کیا گیا ہے۔جس میں کراچی کے 25 ٹاؤنز شامل ہیں

جواب دیں

Back to top button