چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ریونیو اہداف کی تکمیل اور نئے سیکٹرز کے قیام بارے جائزہ اجلاس ہوا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 ارب روپے محصولات کے ریکارڈ اضافے پر افسران کی کارکردگی قابل ستائش رہی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں 100 نئے سیکٹرز کے قیام اور نئے افسران کی تعیناتی پر سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔صوبہ بھر میں انفورسمنٹ افسران کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے ٹریننگ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین پی آر اے کا کہنا تھا کہ رواں سال کی نسبت پہلی ششماہی میں 35 فیصد اضافی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ پی آر اے قوانین میں مجوزہ ترامیم سے ٹیکس محصولات میں واضح اضافہ ہوا۔ معظم اقبال سپرا نے واضح کیا کہ ٹیکس کولیکشن میں اضافے اور شفافیت یقینی بنانے کیلئے دیگر سرکاری ادروں سے معاونت لی جائے گی۔ آئندہ ششماہی کے ٹیکس محصولات اہداف میں اضافے کیلئے ہر ممکن اصلاحات یقینی بنائی جائیں گی۔
Read Next
21 گھنٹے ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی میں دو نئے افسران امتیاز احمد کھچی اورمحمد سرورکی تعیناتی
3 دن ago
*الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم پر عملدرآمد نہ کرنیوالے کاروباری مراکز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
*سروسز سیکٹر سے ٹیکس وصولیوں اور رجسٹریشن کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ معظم اقبال سپرا*
3 ہفتے ago
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے زمین کے خرید و فروخت پر لگنے والے چالان اور فیس کا چارٹ جاری کر دیا
3 ہفتے ago
*ورلڈ بینک کے وفد کا پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ، چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا سے ملاقات۔*
Related Articles
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے 19 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
4 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مالی سال 2025-26 کے دوران اپنی تاریخ کا سب سے زیادہ 368 ارب سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا۔*
4 ہفتے ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی،ٹیکس کی عدم ادائیگی پر 15 ڈویلپرز کے دفاتر سربمہر، مارکیز اور میرج ہالز بھی سیل
جون 24, 2026
*مسلسل قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالی فوڈ چینز کی مانیٹرنگ،ملٹی نیشنل فوڈ چینز بھی ملوث,چیئرمین پی آر اے*
جون 19, 2026

