صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے محکمہ تعلیم میں تمام قسم کے پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی عائد کردی.چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہے اس لیے اساتذہ کی ٹرانسفرز مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ تاکہ تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہو۔وزیر تعلیم نے ہدایات جاری کی کہ تمام ٹیچنگ کیڈر اساتذہ تبادلوں کے لئے وزیر تعلیم آفس اور سیکٹریٹ آنے کی زحمت نہ کریں۔ اور تبادلوں کیلئے سیکرٹریٹ آنے والوں کے خلاف کاروائی ہوگی۔ تمام ضلعی دفاتر پر بھی لازم ہے کہ کوئی ٹرانسفر نہ کریں آج سے مکمل پابندی ہے۔ تبادلے سال میں صرف ایک بار صرف چھٹیوں میں بذریہ ای ٹرانسفر پالیسی ہوں گے۔ صوبائی وزیر نے اساتذہ کو بھی ہدایت کی کہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں اور اساتذہ تمام تر توجہ صرف بچوں کی تعلیم پردیں۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ضلع خیبر کے عوام کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا تحفہ!
1 دن ago
پشاور ریوائٹلائزیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن پروگرام کے تحت اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری
1 دن ago
*Government of Khyber Pakhtunkhwa Responds to Public Demand*
2 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ضلع دیر لوئر میں اہم سیاحتی سڑکوں کی تعمیر کی منظوری
3 دن ago
خیبرپختونخوا نے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کرکے صوبے کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا،محمد سہیل آفریدی
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی جامعہ پشاور کے کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
4 دن ago
پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت پشاور کے 34 پارکس کی اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح، شاہی باغ میں تقریب
5 دن ago
صوبائی حکومت فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا
1 ہفتہ ago


