کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹھیکیداروں کو ادائیگی لیب رپورٹ اور میٹریل ٹیسٹ سے مشروط کرنے کی ہدایت کردی

بلدیہ عظمٰی کراچی کی ٹیمیں مختلف جاری ترقیاتی مقامات پر ٹیسٹ کر رہی ہیں اور مزید تجزیہ کے لیے نمونے لے رہی ہیں۔ ایف ڈی ٹی ٹیسٹ ضیا کالونی مومن آباد روڈ اورنگی ٹاؤن میں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button