ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق نے گزشتہ روزایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ کیا۔ی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ایل ڈی اے میں ری ویمپنگ کا عمل جاری ہے۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ نے مجوزہ پلان بارے بریفنگ دی۔ون ونڈو سیل انڈنٹیفکیشن سیل کو اپ گریڈ کرنے سے شہریوں کو سہولت ملی ہے۔ ون ونڈو سیل پر کنٹرول روم کے قیام پر بھی کام تیزی سے جاری ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ہدایت کی کہ ایل ڈی اے ون ونڈو سیل کی ری ویمپنگ، خارجی و داخلی راستے کو اپ گریڈکیا جائے۔ ون ونڈو سیل میں تمام سروسز کو مزید بہتر انداز میں انٹیگریٹ کیا جائے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ ایل ڈی اے ونڈو سیل کی پارکنگ و مرکزی عمارت کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ شہریوں کو بہتر سروسز کی فراہمی کے لیے ایل ڈی اے میں ریفارمز کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے کی ری ویمپنگ کا کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی۔اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے، ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈکوارٹر، ڈائریکٹر ون ونڈو سیل ون، ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ، ڈائریکٹر بلڈنگ و متعلقہ افسران موجود تھے۔
Read Next
21 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کامختلف ترقیاتی منصوبوں داتا دربار،بھاٹی چوک اورریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ،اقرار حسین اوراسرار سعید کی بریفنگ
2 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت انجینئرنگ ونگ کا اجلاس،ترقیاتی منصوبوں پر جاری کاموں کا جائزہ*
6 دن ago
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
Related Articles
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
2 ہفتے ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
2 ہفتے ago



