چیٸرمین ضلع کونسل باغ پروفیسر آصف خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر 12 نومبر کو اجلاس طلب

چیٸرمین ضلع کونسل باغ پروفیسر آصف کیخلاف پیش کی گٸی تحریک عدم اعتماد پر ضلع کونسل کا اجلاس 12 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔چیئرمین ضلع کونسل باغ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر میٹنگ وائس چیئرمین نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 1980 کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئےکال کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button