نادیہ طفیل پبلک ریلیشنز آفیسر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور تعینات

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گریڈ 17کی آفیسر نادیہ طفیل کو پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ڈائریکٹر ایڈمن پی ایچ اے کی طرف سے نادیہ طفیل کا بطور پبلک ریلیشنز آفیسر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نادیہ طفیل اس سے قبل بھی بطور پی آر او پی ایچ اے تعینات رہ چُکی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button