پنجاب میں سموگ سے نمٹنے کے لیے ائیر پیوریفائررز لگائے جائیں۔ ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پنجاب کے تمام شاپنگ مالز اور کمرشل پلازوں کو ائیر پیوریفائررز لگانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔محکمہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ ڈویژنز میں خراب ائیرکوالٹی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button